Tuesday, April 14, 2020

چودہ اپریل یومِ شہادت نائیک عادل شہزاد

وزیرستان میں حساس اداروں کی اطلاع پر دہشتگردوں کے خلاف آپریشن

2 دہشت گرد ہلاک جبکہ پاک فوج کے جوان نائیک عادل شہزاد شہید ہوگئے ہیں

اللّہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے۔ آمین اور ان کے لواحقین کو صبر و جمیل عطا کرے۔ آمین

No comments:

Post a Comment