مقبرہ ارطغرل غازی رحمۃ اللہ علیہ، سوگوت ، ترکی
ارطغرل غازی کی قبر مبارک پر ترکی کے علاوہ قبرص ، آزربائیجان ، قازقستان ، ترکمانستان ، ازبکستان اور کرغزستان کے پرچم بھی ساتھ رکھے جاتے ہیں
" ہم اتنی بھرپور قوت سے وار کرینگے کہ ہماری تلواروں کی گونج نیقیا اور قسطنطینیہ میں بھی سنی جائے گی " ارطغرل غازی
No comments:
Post a Comment