یہ ہے محسن داوڑ جو سارا دن فوج کے بغض میں اندھا ہوا پھر رہا ہوتا ہے مگر کرونا وائرس کے حوالے سے جب پاک فوج کے انتظامات دیکھے تو بریفنگ لینے فوج کے پاس گیا جہاں فوج نے نہ صرف انہیں عزت دی بلکہ تمام انتظامات کے حوالے سے تفصیل سے بریف بھی کیا
یہی محسن داوڑ کہتا تھا کہ وزیرستان میں کسی کو کرونا ہوجائے تو وہ شخص فوج اور حکومت کی سننے کی بجائے قرنطینہ جانے کی بجائے پی ٹی ایم سے رابطہ کرے
اب جب سارا پروپگنڈہ ٹھس ہوچکا تو جناب اپنی سیاسی ساکھ بہتر بنانے کیلیے فوج کے پاس آ کھڑا ہوا ہے کیونکہ اس کی گندگی کی وجہ سے اسکی دکان تقریباً چلنا بند ہوچکی تھی اب اسے پھر سے خود کو عوام میں لانا تھا تو کچھ تو دکھانا ہی ہے ناں
سلام ہے پاک فوج کو جنہیں دن رات پی ٹی ایم گالیاں دیتی ہے کہ فوج ہماری دشمن ہے اب وہی فوج اسی محسن داوڑ کو بھی عزت دے رہی ہے جو فوج کو عزت نہیں دیتا
فوج غلط ہوتی تو محسن داوڑ اور پی ٹی ایم کی اتنی بکواس سننے کے بعد محسن داوڑ اور پی ٹی ایم والے فوج کے ساتھ کھڑے نظر آتے ؟؟؟
اللہ سے دعا ہے اب ان بغضیوں کی آنکھیں کھول دے اور انہیں دوست دشمن کی پہنچان نصیب ہو۔ آمین

No comments:
Post a Comment