Sunday, April 19, 2020

کراچی گلستان جوہر میں سرچ آپریشن، چار دہشتگرد گرفتار

کراچ کے علاقے گلستان جوہر میں انٹیلیجنس اداروں کا تیز ترین آپریشن، کالعدم تنظم کے 4 دہشت گرد گرفتار

گرفتار ملزمان کے قبضے سے بارودی مواد اور اسلحہ برآمد

آئی ایس ڈی میں استعمال ہونے والا بارودی مواد بھی برآمد ہوا ہے

ملزمان نے بارودی مواد اور اسلحہ شہر میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے لئے جمع کیا تھا۔ ملزمان افغانستان سے مکمل عسکری تربیت یافتہ تھے

ملزمان القائدہ برصغیر کے اہم کارندے اور افغانستان میں موجود محمد حنیف عرف ضرار عرف ایوب ان کا امیر ہے۔

دہشت گردوں نے اسٹاک ایکسچینج ، سٹی کورٹ ، پولیس ٹریننگ سینٹر، لا انفورسمنٹنٹ ایجینسیز کے دفاتر پر حملہ کرنا تھا

لیکن اس سے پہلے ہی اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ اور پاکستان کی مایہ ناز پریمیئر انٹیلیجنس ایجنسی آئی ایس آئی نے دہشت گردوں کو دبوچ لیا۔ الحمداللہ

حساس اداروں نے دہشت گردوں کو مزید تفشیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا
#ویلڈن_گمنام_وطن_کے_بیٹوں

No comments:

Post a Comment