Monday, April 27, 2020

چھبیس اپریل 1958 یومِ پیدائش فریال تالپور

26 اپریل 1958
یومِ پیدائش فریال تالپور

بے غیرتی جب مسجم صورت اختیار کرے تو حاکم علی زرداری کی اولاد کی شکل اختیار کرتی ہے

فریال تالپور پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی صدر، سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی ہمشیرہ اور سندھ اسمبلی کی منتخب رکن ہیں

فریال تالپور 26 اپریل 1958 کو نواب شاہ میں حاکم علی زرداری کے گھر پیدا ہوئیں

فریال تالپور دو مرتبہ یعنی 9 سال تک ضلع نواب شاہ کی ناظمہ رہیں۔ پہلی مرتبہ 2001  اور پھر 2005 میں نواب شاہ کی ناظمہ رہیں

2008 میں لاڑکانہ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں جب کہ 2018 میں رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئیں۔

 فریال تالپور ٹنڈو اﷲ یار، ضلع حیدرآباد، سانگھڑ میں زرعی زمین، ڈی ایچ اے کراچی میں ایک گھر، گوادر میں پلاٹ، کلفٹن کراچی میں گھر، 22 لاکھ کا کاروبار، 62 لاکھ کی سرمایہ کاری، 3 گاڑیاں، 3 کروڑ 73 لاکھ روپے کا بینک بیلنس رکھتی ہیں

فریال تالپور بے نظیر بھٹو  کے مرنے کے بعد  زرداری کے بچوں کی قانونی نگران ہیں

No comments:

Post a Comment