04 اپریل 1951
ہاشم خان نے پہلی مرتبہ برٹش اوپن سکواش چیمپیئن شپ جیتی
پاکستان کے مایہ ناز سکواش پلیئر ہاشم خان کو آج مقبول ترین سرچ انجن گوگل اپنا ڈوڈل تبدیل کر کے خراجِ تحسین پیش کر رہا ہے
4 اپریل 1951 کو پاکستان کے لیجنڈری سکواش پلیئر ہاشم خان نے برٹش اوپن سکواش چیمپیئن شپ کا ٹائٹل پہلی بار اپنے نام کِیا تھا
ہاشم خان نے کل سات مرتبہ برٹش اوپن سکواش چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کِیا، 1951 سے لے کر 1956 تک انہوں نے 6 مرتبہ ٹائٹل جیتا
بعد ازاں 1958 میں ایک مرتبہ پھر انہوں نے برٹش اوپن سکواش چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جیتا، ہاشم خان 1950 کی دہائی سے لے کر 1980 تک سکواش کورٹس پر غالب رہے
سرچ انجن گوگل نے آج اپنا ڈوڈل اس طرح تبدیل کِیا ہے کہ اس میں ہاشم خان کی طرح ایک کھلاڑی کو سٹروک کھیلتے دکھایا گیا ہے
یاد رہے کہ ہاشم خان نے اپنے عمدہ کیرئیر کی وجہ سے امریکی سکواش ہال آف فیم میں بھی جگہ بنائی، جبکہ انہوں نے 7 برٹش اوپنز، 5 برطانوی پروفیشنل چیمپیئن شِپ، 3 امریکی اوپنز اور 3 کینیڈین اوپنز جیتے

No comments:
Post a Comment