Friday, April 17, 2020

جناح رحمۃ اللہ علیہ سچے تھے

"جناح رحمۃ اللہ علیہ سچے تھے"

"ہندوستان میں شیو سینا کی نفرت آمیز تقریروں کے بعد ہندو انتہا پسندوں نے سرخ ہندو علامتی جھنڈے بانٹنا شروع کر دئیے ہیں جس کا مطلب ہے کہ جس ریڑھی والے کے پاس یہ سرخ جھنڈا ہوگا ہندو صرف اسی سے خریداری کریں گے کسی مسلمان سے کوئی ہندو خریداری نہیں کرے گا"

بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح نے حق
فرمایا تھا کہ

"جو آج پاکستان کی مخالفت کر رہے ہیں انکی نسلیں اپنی وفاداری کا ثبوت دیتے تھک جائیں گی "

اب پاکستان کی مخالفت کرنے والے خون کے آنسو رو رہے ہیں۔ اللّٰہ ہندوستان کے مسلمانوں کو استقامت دے۔اب بھی وقت ہے انکے پاس کہ وہ متحد ہو کر ہندوستانی جارحیت کے خلاف نکلیں ورنہ آنے والے دن ہندوستانی مسلمانوں پر مزید سخت ہو سکتے ہیں !!!

No comments:

Post a Comment