14 اپریل 2010
یومِ وفات ڈاکٹر اسرار احمد
ڈاکٹر صاحب جب علامہ اقبال کے یہ اشعار سنایا کرتے تھے تو ایسا لگتا تھا کہ مصر کے ابو الہول میں طاقت ور روح حلول کر گئی ہے
دنیا کو ہے پھر معرکہ روح و بدن پیش
تہذیب نے پھر اپنے درندوں کو ابھارا
اللہ کو پامردی مومن پہ بھروسہ
ابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا
دیں ہاتھ سے دے کر اگر آزاد ہو ملت
ہے ایسی تجارت میں مسلماں کا خسارا
#اقبال رحمۃ اللہ علیہ _ #ارمغان_حجاز
یومِ وفات ڈاکٹر اسرار احمد
ڈاکٹر صاحب جب علامہ اقبال کے یہ اشعار سنایا کرتے تھے تو ایسا لگتا تھا کہ مصر کے ابو الہول میں طاقت ور روح حلول کر گئی ہے
دنیا کو ہے پھر معرکہ روح و بدن پیش
تہذیب نے پھر اپنے درندوں کو ابھارا
اللہ کو پامردی مومن پہ بھروسہ
ابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا
دیں ہاتھ سے دے کر اگر آزاد ہو ملت
ہے ایسی تجارت میں مسلماں کا خسارا
#اقبال رحمۃ اللہ علیہ _ #ارمغان_حجاز

No comments:
Post a Comment