02 اپریل 2018
سانحہ قندوز
افغانستان کے صوبہ قندوز کے ضلع دشت آرچی میں مدرسہ میں منعقدہ تقریب میں سینکڑوں طلبہ اور علماء کرام شریک تھے جب ہیلی کاپٹر کے ذریعے وہاں راکٹ اور ہیوی مشین گنوں سے حملہ کیا گیا۔ اس حملہ میں 100 سے زائد افراد شہید ہوئے جن میں اکثریت کم سن بچوں کی تھی
No comments:
Post a Comment