Thursday, August 6, 2020
حج اور آل سعود کی مجرمانہ خاموشی
اس دفعہ پوری امت کی نظریں حج پر ہونے والے خطبے پر مرکوز ہیں جہاں مفتی اعظم کھل
کر نام لے کر بھارتی حکمران مودی کے ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں۔ کشمیریوں کے حق میں
دعائیں ہوں، فلسطینیوں، شامیوں کے لئے دعا ہو۔ پچھلی دفعہ حج کے موقع پر اسرائیل
بھارت کے ظلم پر خاموشی اختیار کی گئی، اس دفعہ امید ہے ایسا نہیں ہوگا
Monday, August 3, 2020
قائداعظم اور عیدالاضحٰی
پاکستانیو........!!!
کبھی سوچا تم ہزاروں گائیں اور بیل بے فکر ذبح کررہے ہو اور تمہارے پڑوس میں تم سے زیادہ تعداد میں مسلمان گائے کے قریب چھری تک نہیں لے جاسکتے ...........دنیا کی دوسری بڑی آبادی اور چوتھی بڑی انتہا پسند متشدد گاؤ پرست فوجی طاقت کے پڑوس میں گائے کا گوشت کھاتے ہوئے ان کو دعاؤں میں ضرور یاد رکھنا جن کی وجہ سے تمہیں فرض پورا کرنے کی یہ آزادی ملی ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ اور مجاہدین افواج پاکستان
اے اللہ قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ اور مجاہدین افواج پاکستان کے شہداء کو ارض پاکستان میں ہونے والی تمام گائے کی قربانی میں شرکت اور اس کو ممکن بنانے کی سعی و جدوجہد کا اجر عظیم عطا فرما۔ ان کی بخشش اور نجات کا باعث بنا اور ہمارے اور گائے کے انتہاء پسند پجاریوں کے درمیان فضا، زمین اور سمندروں میں ڈٹے مجاہدین افواج پاکستان کو تمام پاکستان کی گائے کی قربانی میں شرکت کا اجر و ثواب عطا فرما اور ان کی حفاظت و نصرت فرما۔ آمین یا رب العالمین
ایک بار پھر سے شکریہ بابا جانی 💞

Subscribe to:
Posts (Atom)