Monday, August 3, 2020

قائداعظم اور عیدالاضحٰی

پاکستانیو........!!!
کبھی سوچا تم ہزاروں گائیں اور بیل بے فکر  ذبح کررہے ہو اور تمہارے پڑوس میں تم سے زیادہ تعداد میں مسلمان گائے کے قریب چھری تک نہیں لے جاسکتے ...........دنیا کی دوسری بڑی آبادی اور  چوتھی بڑی انتہا پسند متشدد گاؤ پرست  فوجی طاقت کے پڑوس میں گائے کا گوشت کھاتے ہوئے ان کو دعاؤں میں ضرور یاد رکھنا جن کی وجہ سے تمہیں  فرض پورا کرنے کی یہ آزادی ملی ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ اور مجاہدین افواج پاکستان

اے اللہ قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ اور مجاہدین افواج پاکستان کے شہداء کو ارض پاکستان میں ہونے والی تمام گائے کی قربانی میں شرکت اور اس کو ممکن بنانے کی سعی و جدوجہد کا اجر عظیم عطا فرما۔ ان کی بخشش اور نجات کا باعث بنا اور ہمارے اور گائے کے انتہاء پسند پجاریوں کے درمیان فضا، زمین اور سمندروں میں ڈٹے مجاہدین افواج پاکستان کو تمام پاکستان کی گائے کی قربانی میں شرکت کا اجر  و ثواب عطا فرما اور ان کی حفاظت و نصرت فرما۔ آمین یا رب العالمین

ایک بار پھر سے شکریہ بابا جانی 💞

No comments:

Post a Comment