Thursday, August 6, 2020

حج اور آل سعود کی مجرمانہ خاموشی

‏اس دفعہ پوری امت کی نظریں حج پر ہونے والے خطبے پر مرکوز ہیں جہاں مفتی اعظم کھل کر نام لے کر بھارتی حکمران مودی کے ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں۔ کشمیریوں کے حق میں دعائیں ہوں، فلسطینیوں، شامیوں کے لئے دعا ہو۔ پچھلی دفعہ حج کے موقع پر اسرائیل بھارت کے ظلم پر خاموشی اختیار کی گئی، اس دفعہ امید ہے ایسا نہیں ہوگا

No comments:

Post a Comment