عموماً یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ چائنا کا خدائی خدمت گار انگریزوں کے خلاف ہر فورم پر برسر پیکار رہتا تھا
سچ یہ ہے کہ ہندوؤں کے ساتھ ساتھ "مشر" انگریزوں کا بھی خادم تھا۔ اسکا باپ بہرام خان انگریزوں کا ٹاؤٹ اور وظیفہ خوار ہوا کرتا تھا۔ اس نے 1857ء کی جنگ آزادی میں انگریز افواج کیلئے خدمات کے بدلے میں دھڑا دھڑ زمینیں وصول فرمائیں جس پر آج تک اسکے پوتے پڑ پوتے قابض ہیں
خان غازی قابلی اپنی کتاب "تحریک خدائی خدمتگار" میں لکھتے ہیں "خان عبدالغفار خان کے والد بہرام خان کو انگریزوں نے سینکڑوں ایکڑ زمین دے کر جاگیردار بنایا۔ علاقے کے انگریز اسے چچا (انکل) کہتے تھے۔ بہرام خان اور اسکے لوگوں نے 1857ء کی جنگ آزادی جس کو یہ لوگ "غدر" کہتے تھے کو ناکام بنانے میں انگریزوں کی بہت مدد کی"
ان کرتوتوں کی تصدیق ڈاکٹر شیر بہادر خان نے اپنی کتاب "دیدہ و شنید" میں بھی کی ہے
بہرام خان کے دوسرے بیٹے خان عبدالجبار خان عرف ڈاکٹر خان (واضح رہے ڈاکٹر خان کا نام بھی اسے انگریز کی طرف سے انگلینڈ میں رہتے ہوئے حریت پسندوں کی مخالفت اور انگریز سرکار کی حمایت کے بدلے میں ملا تھا) کی بیوی بذات خود انگریز تھیں اور اسکے بچوں کو انگریز حکومت ماہانہ خصوصی وظیفہ دیتی تھی
ڈاکٹر خان کو زبردستی وزیر اعلٰی بنوانے کے لیے ہی باچا خان نے سرخوں کی ملیشیا فورس سے جھڑپ کروائی تھی

No comments:
Post a Comment