شبِ بَرات فیصلوں کی رات ہوتی ہے
مغفرت کی رات ہوتی ہے
بخشش کی رات ہوتی ہے
عمر مقرر کی رات ہوتی ہے
نصیب بدلنے کی رات ہوتی ہے
سارے کا سارا نظام بدلنے کی رات ہوتی ہے
اے اللہ ہم سب کے گناہ معاف فرما۔ آمین
دعاؤں میں مجھے اور میری فیملی کو بھی یاد رکھیے گا
اللہ عزوجل ہم سب کی دعاؤں کو قبول کرے_آمین
No comments:
Post a Comment