Monday, April 20, 2020

مسلم خواتین کی رول ماڈل کون ؟؟؟

مسلم خواتین کی رول ماڈل کون ؟؟؟

پاکستان کی لاکھوں خواتین اور میڈیا کو ماروی سرمد ، صندل خٹک اور حریم شاہ جیسی خواتین کے بارے میں تو پل پل کی خبر ہے

مگر ان کو یہ معلوم نہیں کہ ان کی ایک مسلم کشمیری بہن
محترمہ سیدہ آسیہ اندرابی صاحبہ
25 سال سے ذیادہ عرصے سے پاکستان کی محبت میں ہندوستان کے ظلم و ستم سہہ رہی ہیں
اپنے شوہر اور بچے کی جدائی اور قید کی اذیت برداشت کر رہی ہیں

خدارا اپنا رول ماڈل ان کو بناؤ جنہوں نے اپنا ماضی اور اپنا مستقبل پاک وطن کے نام پہ قربان کیا
نہ کہ ان کو جو ارض پاک کو بدنام کریں

پیر پنجال گروپ
جموں و کشمیر و اقصائے تبتہا 🍁🍁🍁

No comments:

Post a Comment