Tuesday, April 14, 2020

چودہ اپریل 2020 یومِ شہادت لانس نائیک ارشاد آفریدی

لانس نائیک ارشاد آفریدی جو ایک نہایت اعلیٰ اور خوش اخلاق انسان تھے کل پاک افغان بارڈر ساؤتھ وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے

شہید کی نماز جنازہ آج انکے آبائی علاقہ لالہ چینہ علی مسجد میں ادا کی گئی۔
اللہ تعالیٰ شہید کی مغفرت فرمائے اور انکے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
#ایک_اور_جوان_وطن_پر_قربان
#دھرتی_کے_بیٹے

No comments:

Post a Comment