یکم رمضان المبارک 14 ہجری
یومِ پیدائش سیدنا ہلال بن مولائے کائنات سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالٰی عنہ
السلام اے کریم ابن کریم
السلام اے سخی ابن سخی
سیدنا ہلال یا محمد الاوسط بن علی مولائے کائنات سیدنا علی بن ابی طالب اور
امامہ بنت ابی العاص کے فرزند ہیں
آپ کی والدہ امامہ بنت ابی العاص یا امامہ بنت زینب حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیٹی زینب ابو العاص بن ربیع کی صاحبزادی اور رسول اللہ ﷺ کی نواسی تھیں
سیدہ فاطمۃ الزہراء کی وفات کے بعد حضرت علی نے سیدہ امامہ بنت ابی العاص سے شادی کر لی تھی۔ فاطمۃ زہراء رضی اللہ عنھا نے وصیت کی تھی کہ میرے بعد میری بھانجی سے نکاح کرنا، یہ نکاح زبیر ابن عوام کے اہتمام سے ہوا
سیدنا ہلال بن مولائے کائنات سیدنا علی بن ابی طالب کا انتقال 19 مئی 684 کو ہوا
آپ کا مزار اصفحان ایران میں ہے

No comments:
Post a Comment