وزیرستان دتہ خیل کے قریب دہشتگردوں کے ساتھ مختلف مقامات پر فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان لانس نائیک عبدالوحید اور سپاہی سکم داد شہید ہوگئے ہیں اور 5 جوان زخمی ہیں
اللہ تعالٰی شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
فائرنگ کے تبادلے میں 9 دہشتگرد ہلاک جبکہ ایک دہشت گرد کو حراست میں لے لیا گیا ہے
اللہ تعالٰی شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
فائرنگ کے تبادلے میں 9 دہشتگرد ہلاک جبکہ ایک دہشت گرد کو حراست میں لے لیا گیا ہے

No comments:
Post a Comment