پاکستان کی اسلحہ ساز کمپنی پی او ایف نے پاکستان کا پہلا وینٹیلیٹر متعارف کروا دیا ہے۔ ابھی اس کے مزید ٹیسٹ جاری ہیں
اس کے بعد کثیر تعداد میں بنایا جاسکے گا۔ ان شاء اللہ
جب وینٹلیٹرز بھی پاکستان اسلحہ ساز فیکٹری میں بنائے جائیں تو "سول سپرمیسی" کے نعرے لگانے والوں کو ڈوب مرنا چاہیئے
افواج پاکستان نے ریاست اور عوام کیلیئے وہ سب کچھ بھی کیا جو ان کے ذمے نہیں تھا اور "سول سپرمیسی" نے وہ سب بھی پورا نہیں کیا جو ان کے ذمہ تھا۔
افواج پاکستان نے ہمیشہ ریاست اور ریاستی عوام کی تکالیف میں کمی کرنے میں اپنا کردار ادا کیا، جبکہ "سول سپرمیسی" نے جہاں تک بس چلا ریاست اور ریاستی عوام کو تکالیف میں دھکیلا
اسی لیے پاکستان آرمی ہمارے دلوں میں دھڑکن کی طرح رہتی ہے کہ وہ ہماری ڈوبتی دھڑکنوں کو ابھرنے میں اپنا کردار ادا کرتی رہتی ہے
لوگو گواہ رہنا !!!
ریاست کے محافظوں نے مشکل سے مشکل وقت میں بھی تمہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑا
کہ یہ ہی اللہ کی فوج ہے، جو مصیبت آتے ہی تمہیں مرغی کی طرح اپنے پروں کے نیچے لے لیتے ہیں
اور خود مصیبت کے سامنے سینہ تانے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جا کھڑے ہوتے ہیں

No comments:
Post a Comment