پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ۔ ترجمان پاک بحریہ
پاک بحریہ کے جنگی بحری جہازوں اور ہوائی جہازوں نے سطح سمندر پر مار کرنے والے اینٹی شپ میزائلز فائر کئے۔ ترجمان پاک بحریہ
یہ تجربات پاک بحریہ کی آپریشنل صلاحیتوں اور حربی تیاری کا منہ بولتا ثبوت ہیں ۔ ترجمان پاک بحریہ
نیول چیف ظفر محمود عباسی نے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا
پاک بحریہ دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ سربراہ پاک بحریہ

No comments:
Post a Comment