Thursday, March 19, 2020

پاکستان زندہ باد

میرا کوئی فرقہ نہیں
اسلام میرا دین ہے

میرا کوئی علاقہ نہیں
پاکستان میرا وطن ہے

میری کوئی سیاسی جماعت نہیں
پاکستان میری جماعت ہے

مجھے نفرت ہے
تعصب، نسل پرستی، فرقہ واریت
 اور شدت پسندی سے

مجھے میرا ہر محب وطن پاکستانی عزیز ہے
پاکستان کا دشمن ہم سب کا دشمن

 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
 پاک فوج پائندہ باد 🇵🇰

No comments:

Post a Comment