پاکستان اتفاق سے نہیں بنا، یہ انتخاب سے چنا گیا ہے، یہ اللہ کا انتخاب تھا۔ کتنا بڑا اللہ نے کرم کیا کہ ہمیں جغرافیائی لحاظ سے خوبصورت خطہ ارض دیا۔
پاکستان پہلا اور واحد اسلامی ملک ہے جو ایٹمی طاقت بنا، اس کی میزائیل ٹیکنالوجی دنیا کی بہترین ٹیکنالوجیز میں شمار ہوتی ہے، پاکستان کے پاس دنیا کی چوتھی بڑی فوجی طاقت موجود ہے۔
یہ ایک معجزاتی ملک ہے یہاں کے لوگ ایسے ایسے کارنامے سر انجام دے جاتے ہیں کہ سر فخر سے بلند ہو جاتا ہے۔
میں کیوں نہ ایسے ملک سے محبت کروں
میں کیوں نہ ایسے ملک پر فخر کروں جہاں " ایم ایم عالم " جیسے پائلٹ نے ایک پرانے لڑاکا جہاز سے صرف ایک منٹ میں دشمنوں کے پانچ طیارے گرا کر ہوائی جنگ کی تاریخ میں نہ ٹوٹنے والا ریکارڈ بنایا !!!
جہاں 9 سالہ "ارفع کریم" دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ کمپیوٹر انجینئر کے طور پر ابھرتی ہے۔
جہاں نابیناؤں کی کرکٹ ٹیم ایک نہیں دو دو ورلڈ کپ جیت جاتی ہے۔
جہاں ایک برس میں 21 مضامین میں اے لیول لینے والا "علی معین نوازش" عالمی ریکارڈ قائم کر دیتا ہے
جہاں "ولید امجد ملک" اقوام متحدہ سے انسانی حقوق پر مضمون نویسی کے عالمی مقابلے میں اول نمبر پر آجاتا ہے
جہاں کی "نمرہ سلیم "انٹارکٹیکا پر قدم جما دے،
جہاں کی "شکریہ خانم" جہاز اڑانے لگ جائے، جہاں کا "ہاشم خان" اسکواش میں جھنڈے گاڑھ دے اور پھر اگلے 52 برس تک اس کا خاندان یہ جھنڈا گرنے نہ دے
جہاں کی" نسیم حمید " جنوبی ایشیا کی تیز ترین لڑکی" قرار پائے
اور جہاں کا "اسد جمال" فوربس میگزین کی ٹاپ 100 گلوبل وینچر کیپٹلسٹ لسٹ میں آٹھویں نمبر پر آجائے
یہ میرا وطن ہے،
میرا فخر، میری پہچان
میرا پاکستان
سلام پاکستان

No comments:
Post a Comment