28 رجب المرجب سیدنا مولا حسین رضی اللّه عنہ کی مدینہ سے کربلا روانگی
سفر کربلا کا کل سامان
(1) 180 اونٹ
(2) 126 گھوڑے
(3) 35 تلواریں
(4) 1 علم پاک
(5) 5 زرہ
(6 ) 31 پانی کی مشکیں
(7 ) 1 جھولا علی اصغرؑ
(8) چند ڈھالیں
آل رسول کی سید زادیوں کا مدینہ سے کربلا تک زندگی کا وہ پہلا سفر تھا جو 28 رجب سے 2 محرم یعنی 5 مہینے 5 دن مسلسل جاری رہا 😭😭😭
تعریف کے محتاج نہیں آلِ محمد ﷺ
پھولوں کو کبھی عطر لگایا نہیں جاتا
💕 اَللِّھُمِّ صَلِّ عَلیٰ سَیّدِنَا مُحَمَّدِِ وَ عَلٰی آلِ سَیّدِنَا مُحَمَّدِِ وَ عَلٰی ُکّلِ مُحّبِِ صَلاَۃََ کَمِثلِ حُبّکَ مَعَ حَبِیبِکَ 💕

No comments:
Post a Comment