سرِ لامکاں سے طلب ہوئی
سوۓ منتہا وہ چلے نبی ﷺ
کوئ حد ہے ان کے عروج کی
بلغ العلیٰ بکمالہ
رُخ مصطفیٰ ﷺ کی یہ روشنی
یہ تجلیوں کی ہمہ ہمی
کہ ہر ایک چیز چمک اٹھی
کشف الدجیٰ بجمالہ
یہ کمال حق محمدی ﷺ
کہ ہر ایک پہ چشم کرم رہی
سر حشر نعرہ امتی
حسنت جمیع خصالہ
با خدا عشق محمدی ﷺ
میرا ذِکر و فِکر ہے بس یہی
صلو علیہ وآلہ
سوۓ منتہا وہ چلے نبی ﷺ
کوئ حد ہے ان کے عروج کی
بلغ العلیٰ بکمالہ
رُخ مصطفیٰ ﷺ کی یہ روشنی
یہ تجلیوں کی ہمہ ہمی
کہ ہر ایک چیز چمک اٹھی
کشف الدجیٰ بجمالہ
یہ کمال حق محمدی ﷺ
کہ ہر ایک پہ چشم کرم رہی
سر حشر نعرہ امتی
حسنت جمیع خصالہ
با خدا عشق محمدی ﷺ
میرا ذِکر و فِکر ہے بس یہی
صلو علیہ وآلہ

No comments:
Post a Comment