28 رجب المرجب 60 ہجری
نبی کے حسین نے مدینہ چھوڑا تھا
اپنے نانا کا روضہ چھوڑا تھا
ماں فاطمہ الزہرہ کی قبر پر آخری سلام کہا تھا
بھائی امام حسن المجتبٰی کو الوداع کہا تھا
یہ وہ ہی مدینہ ہے جہاں شہزادے نے آنکھ کھولی تھی
سرور کونین کے لعاب سے دہن کو تَر کِیا تھا
سید المرسلین کے کندھے پر سواری کی تھی
لیکن آج مدینے میں مدینے کا شہزادہ اجنبی بن گیا تھا
مدینہ سے کربلا تک کا سفر شروع ہوا تھا
سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ 28 رجب المرجب 60 ہجری کو مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ کی طرف روانہ ہوئے اور مکہ سے کوفہ کی طرف 08 ذی الحجہ 60 ہجری کو روانہ ہوئے لیکن مستقل قیام آپ کا کربلا میں لِکھا تھا
السلام علیکم یا ابا عبداللہ

No comments:
Post a Comment