Monday, March 23, 2020

کشمیر سے رشتہ کیا لا الہ الا اللہ

23 مارچ 1940

جموں و کشمیر کا پاکستان سے رِشتہ کیا ؟؟؟
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ❤️❤️❤️

لاہور کے تاریخی اجلاس میں جموں و کشمیر کے بھی نمائندہ قائدین اور سینکڑوں افراد نے شرکت کی تھی

فخرِ پونچھ علامہ غلام حیدر جنڈالوی ؒ کو قائداعظم ؒ نے اس تاریخی اجلاس میں 45 منٹس تقریر کرنے کا موقع دیا جبکہ باقی افراد کو 5 منٹس کا وقت دیا گیا تھا

قائداعظم رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کشمیری جوان کے لیے وقت کی پابندی نہیں 🍁🍁🍁

سلام قائداعظم رحمۃ اللہ علیہ
سلام پاکستان ❤❤❤

No comments:

Post a Comment