آج دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن منایا جا رہاہے۔ اس دن کا آغاز 1992 میں برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں اقوام متحدہ کی ماحول اور ترقی کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس کی سفارش پر ہوا تھا۔ جس کے بعد ہر سال 22 مارچ کو پانی کا عالمی دن منایا جاتاہے۔اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں میں پانی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔صاف پانی ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔
پانی کے بغیر زندگی کا تصور ممکن نہیں ہے۔آئیے آج کے دن یہ عہد کریں کہ ہم پانی کے ضیاع کا سبب نہیں بنیں گے، بلکہ پانی کے بے جاء استعمال کو روکیں گے کیونکہ پانی زندگی ہے۔
پانی فطرت کا ایک قیمتی اثاثہ ہے، اسے سوچ سمجھ کر استعمال کیجیے. پاکستان سمیت دنیا بھر میں 22 مارچ کو پانی کا عالمی دن منایا جاتا ہے. اس دن کو منانے کا مقصد پانی کی اہمیت کے بارے میں عوام کو شعور دینا ہوتا ہے. ماہرین کے مطابق 2025 تک پاکستان کے ہر شہری کو دستیاب پانی 1000 کیوسک میٹر سے کم ہو کر 600 کیوسک میٹر رہ جائے گا جو کسی بھی ملک کے لیے نیک شگون نہیں. پانی بچائیں ورنہ بھیانک نتائج بھگتنے کے لیے تیار ہو جائیں.
#WorldWaterDay2020
#SaveWater
#SaveLife

No comments:
Post a Comment