23 مارچ کا پیغام اہل پاکستان کے نام :-
اے اہلِ پاکستان !! پاکستان کی دھرتی کو کشمیر کے دریا ہی سیراب نہیں کرتے
بلکہ
ہزاروں شہیدوں کا خون بھی نظریہ پاکستان کو سینچ رہا ہے
دو قومی نظریہ کو زندہ رکھنے کے لیے کشمیری جوانوں کی دو نسلیں قربان ہو چکی ہیں 😢😢
پاکستان کی محبت میں ہماری ہزاروں بہنوں کے روح و جسم دونوں پہ ان گنت زخم لگے ہیں 😢😢
آپ کے شہر پھلیں، پھولیں ہمارے تو قبرستانوں میں رونق لگی ہے 😢😢
ہم آپ سے کچھ نہی مانگتے
مگر اتنی التجا ضرور کرتے ہیں 😢😢
اپنے ملک کی حفاظت کرو اور آذادی کی قدر کرو 😢😢
منقول
پیر پنجال گروپ
جموں و کشمیر 🍁🍁🍁

No comments:
Post a Comment