گلگت بلتستان میں کرونا کا مقابلہ کرنے والے ڈاکٹر اسامہ کرونا سے زندگی کا میچ ہار گئے
آج یومِ پاکستان ہے ، ڈاکٹر اسامہ کو شہید پاکستان قرار دیا جائے، انہیں یاد رکھا جائے کہ ایسے ہی لوگ انسانیت کے مستقبل کی امید ہیں
یہ جان کی بازی لگا کر امید حیات کی ہزاروں شمعیں روشن کرکے چلے جاتے ہیں
کورونا کو جس دن شکست ہوگی اسی دن ڈاکٹر اسامہ کا نام اسکے اولین مجاہدوں میں شمار ہوگا
ہے کبھی جاں اور کبھی تسلیم جاں ہے زندگی
اقبال رح

No comments:
Post a Comment