Monday, March 23, 2020

میں صرف مسلمان اور پاکستانی

میں مسلمان ہوں
میں پاکستان ہوں
نہ دوسرا نام منظور ہے
نہ دوسری کوئی پہچان ہے
میرا تعارف، میری شناخت
صرف اسلام اور پاکستان

No comments:

Post a Comment