Thursday, March 19, 2020

کراچی میں را نیٹ ورک پکڑا گیا

پریمئیر انٹیلجنس ادارے کی ایک بہت بڑی کامیابی

کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی "را" کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا، کراچی میں"را" کا نیٹ ورک ایم کیو ایم لندن چلا رہی تھی، "را" نیٹ ورک کا سربراہ شاہد 2 ساتھیوں سمیت گرفتار ہوا

ایڈیشنل آئی جی ‏غلام نبی میمن نے کہا کہ گرفتار ملزمان سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے

ملزمان کو انٹیلی جنس معلومات پر پولیس نے گرفتار کیا، گرفتار ملزم شاہد کراچی میں "را" کا نیٹ ورک چلا رہا تھا

ملزمان کراچی میں دہشتگردی کی بڑی کارروائی کرنا چاہتے تھے اور آئی ایس آئی کے ہتھے چڑھ گئے۔

ہم اپنے تمام سیکیورٹی اداروں اور سپیشلی انٹلیجنس اداروں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ویلڈن

No comments:

Post a Comment