Thursday, March 19, 2020

بیس مارچ 2020 ڈی جی آئی ایس پی آر پریس بریفنگ

دعا ہے اللہ تعالیٰ اس وبا سے پاکستان کے عوام کو محفوظ رکھے، ڈی جی آئی ایس پی آر‏

سول اداروں کیساتھ مل کر تمام وسائل بروئے کارلا رہے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر‏

مسلح افواج سول اداروں سےمل کر تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، بابرافتخار‏

جہاں ضرورت ہے وہاں قرنطینہ  کیلئے بھی مدد کی جارہی ہے، ڈی جی آئی ایس پی  آر‏

آرمی چیف نےتمام فارمیشنز کو ہر ممکن مدد کی ہدایت کی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر‏

جہاں ضرورت ہوگی سول انتظامیہ کی بھرپور مدد کی جائے گی ، ڈی جی آئی ایس پی آر‏

افواج پاکستان جامع حکمت عملی کیلئے صوبوں اور وفاق کے ساتھ کام کررہی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر‏

قومی کوششوں کی سپورٹ میں میڈیکل ایکشن پلان بنال یا گیا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر‏

21 مارچ سےفیصل آباد، ملتان، کوئٹہ ایئرپورٹس بھی آپریشنل ہوجائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

فوج  کے تمام ادارے مشترکہ نگرانی کررہے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر‏

ملتان میں 1200 افراد کےقرنطینہ کیمپ میں بھرپور معاونت کی ، ڈی جی آئی ایس پی آر‏

تینوں مسلح افواج کی میڈیکل سہولتوں کو ہر طرح سے تیار کیا گیا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر‏

ہم سب نے مل کر اجتماعی اور انفرادی کردار ادا کرنا ہے، ڈی جی آئی ایس پی  آر‏

جہاں ضرورت ہوگی سول انتظامیہ کی بھرپور مددکی جائے گی ، ڈی جی آئی ایس پی آر

‏قرنطینہ سینٹر بنانے سے متعلق بھی مدد فراہم کر رہے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر‏

اس وبا سے نمٹنے کیلئے  میڈیکل پلان آف ایکشن تیار کر لیا گیا ہے، ڈی جی آئی ایس پی  آر‏

افواج پاکستان پوری طرح متحرک ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

‏کسی بھی ایمرجنسی سے نبرد آزما ہو نےکیلئے ضروری ہے کہ لوگ مکمل آگاہ رہیں، ڈی جی آئی ایس پی  آر‏

کرائسز اور رسک مینجمنٹ اسٹریٹجی بناچکے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی  آر‏

تفتان میں قرنطینہ سینٹر میں پاک فوج کی میڈیکل ٹیم معاونت کر رہی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کراچی ایکسپو سینٹر میں موجود ٹیم انتظامیہ سے رابطےمیں ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر‏

موبائل کمپنیز کےساتھ مل کر آگہی پیغام پھیلائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر‏

وفاق اور صوبوں کے ساتھ ملکر پہلے دن سے ان ایکشن ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر‏

فیس ماسک ،سینیٹائزر بنانے کیلئے پاک فوج کے سائنسدان ڈاکٹرز کی مدد کر رہے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی  آر‏

تمام انٹری پوائنٹس پر فوج سول انتظامیہ سے ملکر کام کر رہی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر‏

متحد ہوکر ہی ہم اس وبا کا مقابلہ کرسکتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر‏

میڈیا کے ذریعے معلومات عوام تک پہنچائی جا رہی ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر‏

موبائل میسجز سے معلومات اور پیغامات دئیے جا رہے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر‏

No comments:

Post a Comment