01 مئی 2019
یومِ شہادت لانس نائیک علی
یومِ شہادت لانس نائیک نذیر
یومِ شہادت سپاہی امداد اللہ
ہم کوئی شہادت نہیں بُھولے
ہر شہید ہمارے سر کا تاج ہے
یکم مئی 2019 کو شمالی وزیرستان
الوڑہ کے مقام پر ڈیورنڈ لائن پر باڑ لگاتے پاک فوج کے جوانوں پر افغانستان سے حملہ ہوا
تین جوان شہید جبکہ سات زخمی ہوئے۔ شہداء میں لانس نائیک علی، لانس نائیک نذیر اور سپاہی امداد اللہ شامل ہیں
پاکستان اور افغانستان کی بین الاقوامی سرحد پر نصب کی جانے والی باڑ ان شاء اللہ تا قیامت لر و بر یو افغان کا نعرہ لگانے والوں کے سینے پہ مونگ دلتی رہے گی
خیبر پختونخواہ پاکستان ہے۔ پاکستان خیبر پختون خواہ ہے !!!

No comments:
Post a Comment